غریب ملکوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی کمی کا سامنا ہے، ڈبلیو ایچ او

| وقتِ اشاعت :  


عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کوویکس پروگرام کے تحت وافر مقدار میں ویکسی نیشن فراہم نہ کیے جانے کے سبب غریب ملکوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی کمی کا سامنا ہے۔



چین میں ایک ارب سے زائد افراد کو ویکسین لگادی گئی

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس ویکسینیشن مہم میں اپنے ایک ارب آبادی کو ویکسین لگادی ہے۔ کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد اب 38 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے اور بہت سارے ممالک اب بھی وبا کا مقابلہ کر رہے ہیں تاہم چند ممالک میں ویکسین مہم میں ایسی سرگرمیاں بھی سامنے آئی ہیں جن کا چند ماہ قبل تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔



پالتو کتے کے مرنے سے جوبائیڈن غم میں مبتلا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر کا عزیز ترین پالتو کتا ’چیمپ‘ 13 برس کی عمر میں چل بسا جس سے وہ شدید غم میں مبتلا ہیں۔امریکی صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چیمپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا گیا ہے ۔



بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریب کاری کیلئے استعمال کیا، شاہ محمود قریشی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریب کاری کے لیے استعمال کیا ہے۔



مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے، مقبوضہ کشمیر کی تمام جماعتوں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کے عزم و استقلال کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور خصوصی حیثیت کی بحالی سمیت دیگر مسائل کے حل کے لیے آل کشمیری پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔



گزشتہ ایک دہائی میں جنگ سے نقل مکانی میں دوگنا اضافہ ہوا، اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


جینیوا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس وبا کے باوجود گزشتہ سال جنگ اور تشدد سے فرار ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ جاری ہے جس سے عالمی سطح پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد ایک دہائی قبل کے اعداد و شمار سے دوگنے، 8 کروڑ 20 لاکھ ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کی مہاجرین کے لیے قائم کردہ ایجنسی کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2019 میں پہلے ہی سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے تاہم اب 2020 میں عالمی سطح پر نقل مکانی کے اعداد و شمار میں 30 لاکھ کے قریب اضافہ ہوا۔