ہیٹی میں امریکا سے تعلق رکھنے والے 15عیسائی مبلغین اور ان کے اہلخانہ کو اغوا کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی مبلغین اور ان کے اہلخانہ کو مسلح گینگ نے اس وقت اغوا کیا جب عیسائی مبلغین کا گروپ یتیم خانے کے دورے سے واپس آ رہا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہیٹی میں امریکا سے تعلق رکھنے والے 15عیسائی مبلغین اور ان کے اہلخانہ کو اغوا کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی مبلغین اور ان کے اہلخانہ کو مسلح گینگ نے اس وقت اغوا کیا جب عیسائی مبلغین کا گروپ یتیم خانے کے دورے سے واپس آ رہا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہوسکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاورسیکٹر کے مالی استحکام جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی میں 160 سے زائد حوثی باغی مارے گئے۔سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے شہر مارب میں حوثی باغیوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی حکومت نےمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کو نمازیوں کے لیے مکمل طور پر کھول دیا۔کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد مسجد الحرام کی رونقیں بحال ہونے لگیں ۔ مسجد الحرام کو نمازیوں اور زائرین کے لیے صبح فجر سے معمول کے مطابق کھول دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے شہر قندھار میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے میں اموات 47 ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ کی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ امیس قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ان پر حلقے کے دورے کے دوران اس وقت چاقو سے حملہ کیا گیا تھا جب وہ چرچ میں تھے۔ چاقو سے کیے جانے والے حملے کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات خوش گوار رہے ہیں، ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے سنجیدہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے قائم مقام معاون وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم تہیہ کر چکے ہیں کہ افغانستان سے داعش کا صفایا کر دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال آسان نہیں ہے، افغانستان میں امریکی مداخلت کے افسوسناک نتائج نکلے ہیں، امریکی مداخلت نے خطے اور دنیا بھر میں دہشت گردی میں اضافہ کیا ہے، عراق اور شام سے عسکریت پسند افغانستان آ رہے ہیں۔