بھارت: جنوبی افریقا سے واپس آنیوالے شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


بھارت میں جنوبی افریقا سے واپس آنے والے شہری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں ایک شہری کی حال ہی میں جنوبی افریقا سے واپسی ہوئی جس کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔



چالیس سال بعد رہا ہونے والے بے گناہ شخص کیلیے 9 لاکھ ڈالر جمع

| وقتِ اشاعت :  


میسوری، امریکہ: امریکی جیل میں 43 سال سے قید بے گناہ شخص کی رہائی کے بعد عوام نے ہمدردی کے طور پر اس کے نام سے ایک مہم چلائی جس میں اب تک نو لاکھ ڈالر کی رقم جمع ہوچکی ہے جو 17 کروڑ پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔



روس نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: روس نے تیل کی پیداوار میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روس ستمبر میں دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا جس میں اس نے امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔



افغان ہزارہ عمائدین کا طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے ایک ہزار سے زائد عمائدین نے طالبان حکمرانوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومتوں کا ’تاریک دور‘ اسلام پسندوں کی واپسی کے ساتھ ختم ہو گیا ہے۔