روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین میر واعض اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان کی خواتین کرکٹرز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھ سکتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا میں ایک ایسا ترقی یافتہ ملک بھی ہے جہاں 13 لاکھ سے زائد بچے غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مہم 2000 کی جاری کردہ ایک سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیڈا میں 13 لاکھ سے زائد بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں اور ان کے والدین طویل ڈیوٹی کرنے کے بعد بھی اپنے بچوں کو اچھے کپڑے نہیں دلوا سکتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر کورونا ویکسین لگانے کی رفتار میں تیزی نہ لائی گئی تو اگلے چار مہینوں میں یورپی ممالک سمیت 53 ممالک میں کورونا سے مزید سات لاکھ اموات ہو سکتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ میں یورپ کا سب سے بڑا جھولا اپنے افتتاح کے دن ہی ٹوٹ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں یورپ کے سب سے بڑے اور 260 فٹ اونچے جھولے کیروسل کا افتتاح کیا گیا جو افتتاح کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹوٹ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس سے برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس سے 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے متحدہ عرب امارات نے طالبان سے رابطہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا قطر میں آئندہ ہفتے طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ حرام کھانے نہ کھائیں اور صرف حلال گوشت کا استعمال کریں۔