
سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہےکہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہےکہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لیے آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی نسبت کم اضطرابی ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: روس نے پڑوسی ممالک پر نظر رکھنے کے لیے ایران کو سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ایک دن مین ریکارڈ 6148 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے امریکی سینٹ میں منظورہ شدہ بل کو مسترد کر دیا، کہا کہ بل چین کے معاشی اور فوجی عزائم کے خلاف ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغلان: افغان صوبے بغلان میں ملٹری بیس کے قریب کاربم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے بغلان میں ملٹری بیس کے قریب کاربم دھماکے کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد طالبان کی جانب سے اندھادھند فائرنگ شروع کردی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں حملہ ناکام بنادیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترک وزیر مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ ہم جب ڈرونز میدان جنگ میں نکالیں گے تو دنیا امریکہ کے ایف 35 طیاروں کو بھول جائے گی۔ ترکی کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک ڈرونز کی تیاری میں وسیع پیمانے کی سرمایہ کاری کرنے والے چند مماک میں سے ایک ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان نے بھارت کیساتھ رابطوں کے متعلق خبروں کی تردید کر دی ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ بھارت کے ساتھ کوئی رابط یا ملاقات نہیں ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ادارے انٹرنل ریونیو سروس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 25 امیر ترین امریکی اپنی آمدنی کے مقابلے میں کئی سالوں سے یا تو ٹیکس دیتے ہی نہیں یا نہ ہونے کے برابر دیتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔