فلسطین کے معاملے پر سلامتی کونسل کا چوتھا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

| وقتِ اشاعت :  


فلسطین کے بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ایک گھنٹے سے بھی کم وقت جاری رہا اور اجلاس کا کوئی مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں کیاگیا۔



امریکا نے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن کو بدترین نقصان پہنچایا، یورپی تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


لندن: یورپی ماہرین نے اپنی تازہ تحقیق میں کہا ہے کہ 2011 میں اُسامہ بن لادن تک پہنچنے کےلیے امریکی سی آئی اے نے اپنی جعلی پولیو مہم کے ذریعے پاکستان میں پولیو ویکسی نیشن پروگرام کو بدترین نقصان پہنچایا، جس کے اثرات آج تک جاری ہیں۔



غزہ: اسرائیلی بمباری سے 52 ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی وحشیانہ بمباری اور پرتشدد کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک صرف غزہ میں 52 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں اور 450 عمارات یا تو مکمل طور پر تباہ ہو گئی ییں اور یا پھر انہی بہت بری طرح نقصان پہنچا ہے۔



اسرئیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کی امن تنظیم نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔’کمبیٹنٹس فار پیس‘ یعنی ’امن کے جنگجو‘ نامی تنظیم کے ڈائریکٹر یوناتان غر نے جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ شیخ جراح میں فلسطینیوں کے گھروں پر قبضہ جنگی جرم ہے۔



بائیڈن نےاسرائیل کو735ملین ڈالر اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


 بائیڈن انتظامیہ نےاسرائیل کو735ملین ڈالر اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی ہے۔خبرایجنسی کےمطابق کانگریشنل ذرائع کا کہناہے کہ کانگریس کواسرائیل کو اسلحہ کی کمرشل فروخت سےمتعلق 5 مئی کو نوٹی فائے کردیاگیا تھا.



الہان ​​عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون الہان ​​عمر امریکی صدر پر برس پڑیں۔امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون الہان ​​عمر نے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہر اس بچے کے درد کا احساس ہے جو خوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے۔



فلسطینی وزیر خارجہ کا بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے مندوب کو خط

| وقتِ اشاعت :  


فلسطینی وزیرخارجہ نے بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے مندوب کو خط لکھ دیا۔فلسطینی وزیرخارجہ نے خط میں کہا ہےکہ اقوام متحدہ بچوں کےخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کوروکے، فلسطینی بچوں کے پاس پناہ کےلیےکوئی جگہ نہیں۔