
افغان طالبان نے استنبول کانفرنس میں شرکت کیلئے رضامندی دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغان طالبان نے استنبول کانفرنس میں شرکت کیلئے رضامندی دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطین پر اسرائیلی بمباری اور حملوں کے خلاف کراچی، لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری لڑائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بائیڈن نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ حماس کے راکٹ حملے رکوائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے ویانا میں اسرائیل سے اظہار یک جہتی کے لیے پرچم لہرانے پر احتجاجاً اپنا دورہ منسوخ کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہندوستان کے وسیع دیہی علاقوں میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبوں قندھار اور قندوز میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ورلڈ بینک پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فلسطین پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سائبر حملے سے متاثرہ امریکی پائپ لائن نیٹ ورک ایک ہفتے بعد بحال ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔