ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے آثار ہیں کہ اسرائیل اب بھی ایران پر حملہ کرنے کا موقع تلاش کر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ بھی پیش کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے دفاعی الرٹ بڑھادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، انہوں نے خبردار کیا کہ جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو اپنے ہتھیار ترک کرنا ہوں گے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو اسے تباہ کردیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔