برازیل میں منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کا ایکشن، 45 افراد ہلاک ،درجنوں گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


برازیل میں افسرکی ہلاکت کے بعد تین ریاستوں میں پولیس کی چھاپہ مارکارروائیاں جاری ہیں۔ اس دوران پنتالیس افراد کو ہلاک کردیاگیا۔ درجنوں افراد کو گرفتار کرکے کثیر تعداد میں ہتھیار قبضے میں لے لیے گئے۔ برازیل میں منشیات فروشوں کیخلاف ایکشن کے دوران تین ریاستوں میں پولیس نے بھرپور آپریشن کیا۔ میڈیا رپورٹ کے… Read more »



چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں شامل ہونا ’ظالمانہ‘ فیصلہ تھا، اطالوی وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


اطالوی وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو نے کہا ہے کہ اٹلی نے چار سال قبل چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) میں شمولیت اختیار کرنے کا ’ظالمانہ‘ فیصلہ کیا تھا کیونکہ اس نے برآمدات بڑھانے کے لیے زیادہ اثر نہیں کیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجسنی ’رائٹرز‘ کے مطابق اٹلی نے گزشتہ حکومت… Read more »



آزادانہ طور پر خارجہ پالیسیاں وضع کرنے کی ضرورت ہے: چین

| وقتِ اشاعت :  


شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب میں چین کے صدر شی جن پنگ نے  کہا ہے کہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور تحفظات کا احترام کیا جانا چاہیے اور آزادانہ طور پر خارجہ پالیسیاں وضع کرنے کی ضرورت ہے۔