ایران کا کہنا ہے کہ 2015 کی جوہری ڈیل پرعالمی طاقتوں سے مذاکرات کا ابھی مناسب وقت نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کا کہنا ہے کہ 2015 کی جوہری ڈیل پرعالمی طاقتوں سے مذاکرات کا ابھی مناسب وقت نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برازیل کے دارالحکومت براسیلیا میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں جن کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرتے مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تلنگانہ: بھارت میں لڑائی کے دوران مالک اپنے ہی مرغے کے وار سے مارا گیا۔ جنوبی بھارت میں ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں مرغوں کی غیر قانونی لڑائی سے قبل یہ حادثہ پیش آیا۔ مرغے کا مالک لڑائی کے لیے اس کے پنچوں کے ساتھ تیز دار چاقو باندھ کر لایا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت دے دی۔
آزادی ویب نیوز | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: میانمار کے اقوام متحدہ میں سفیر کیو مو تون نے اپنے ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے اپیل کی کہ فوج کے غیر قانونی اقدام کیخلاف کسی بھی طرح کے وسائل کا استعمال کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: مشرق وسطیٰ کے ساحل میں اسرائیلی بحری جہاز کے قریب دھماکا ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: جو بائیڈن انتظامیہ سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کے شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا اعلان کرے گی تاہم یہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پر پابندیاں عائد نہیں کرے گی۔