مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسافرٹرینیں خوفناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسافرٹرینیں خوفناک حادثے کا شکار ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ینگون: امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں فوجی گروپ جنتا کے خلاف بغاوت مخالف مظاہرین کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن جاری رکھنے پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ٹینک میں آگ بھرک اٹھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارت میں مال کے اندر بنائے گئے کووڈ سینٹر میں آتشزدگی کے باعث 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ممبئی میں مال کی بالائی منزل پر اسپتال کی جانب سے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے وارڈ بنایا گیا تھا جہاں گزشتہ رات اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جب کہ عمارت میں پھنسے مریضوں اور دیگر افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے امدادی کام شروع کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل میں دو سال کے دوران ہونے والے چوتھے الیکشن کے نتائج میں بھی کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکی تاہم مسلمان عربوں کی جماعت یونائیٹڈ عرب پارٹی’کنگ میکر‘ کے طور پر سامنے آئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے یکم مئی تک افغانستان سے فوج نکالنے سے انکار کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تھائی لینڈ میں ایک مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبا کیڑا برآمد ہوا جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کو 50کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان نئے ٹرانزٹ معاہدے کی بعض شقوں پر عدم اتفاق کے باعث تجارتی راہداری کے لیے تین ماہ کی توسیع کردی گئی تھی۔ واضح رہے کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ مجریہ 2010کی مدت 11فروری 2021کو ختم ہوچکی ہے۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر ضیاء الحق سرحدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ معاہدے کے تحت افغانستان۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جرمنی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب جرمنی میں ایسٹر کے موقع پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔