ابوجہ: افریقی ملک نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور سیکڑوں کو طالبات کو اغوا کرکے لے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ابوجہ: افریقی ملک نائیجیریا میں ایک بورڈنگ اسکول پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور سیکڑوں کو طالبات کو اغوا کرکے لے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا کی جانب سے شام میں ایران کے حمایت یافتہ ملٹری انفرا اسٹرکچر پر حملے میں 17 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ (یو این) اور امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور دیگر سیکٹرز پر جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) نے ایک دوسرے کے بنیادی معاملات اور تحفظات کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے، جو امن کی خرابی اور تشدد کا سبب بنتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں نریندر مودی کی حکومت اپنے مخالفین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند نہ ہونے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برہم ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے عہدیداران نے میانمار کی فوج کے فیس بک اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینبرا: آسٹریلوی پارلیمنٹ نے تاریخی قانون منظور کرلیا جس کے تحت گوگل اور فیس بک کو آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرانے پر منافع میں سے انہیں بھی حصہ دینا ہوگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے(آئی اے ای اے)کے معائنہ کاروں پر پابندیاں عاید کردی ہیں اور اب وہ اس کی حساس جوہری تنصیبات کا اچانک معائنہ نہیں کرسکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے یہ اقدام یورپی یونین اور امریکا کے صدر جو بائیڈن پر دبائو ڈالنے کی غرض سے کیا تاکہ وہ اس کے خلاف عاید کردہ سخت پابندیوں کو ختم کردیں۔
آزادی ویب نیوز | وقتِ اشاعت :
طالبان نے افغان حکومت اور اس کے مغربی اتحادیوں پر الزام لگایا ہے کہ وہ گزشتہ برس طے پانے والے معاہدے پر عمل نہیں کررہے جن میں قیدیوں کی رہائی اور غیر ملکی افواج کی بے دخلی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ عالمی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی سے باز رہے ورنہ اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔