امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت 30 ممالک پر مشتکل شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے یکم مئی تک تمام غیر ملکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بارے میں اپنے فیصلے کو موخر کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت 30 ممالک پر مشتکل شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے یکم مئی تک تمام غیر ملکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بارے میں اپنے فیصلے کو موخر کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے جسے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 سال قبل ترک کردیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ سال جون میں انڈین فوجیوں کے ساتھ گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپ میں ان کی چار فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے سابق ترجمان کے مبینہ اکاؤنٹ سے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو دوسری مرتبہ نشانہ بنانے کی دھمکی کے بعد ٹوئٹر نے مذکورہ اکاؤنٹ معطل کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سڈنی: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر پابندی لگادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں فوج کی حکومت سنبھالنے کے بعد احتجاج کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر زور پکڑنے لگا اور پہلی مرتبہ عوام کی اتنی کثیر تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور فوجی حکومت کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے فوج مخالف نعرے لگائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان رہنما ملاعبدالغنی برادر کا کہنا ہے کہ امریکا امن ڈیل پر مکمل عمل درآمد کرے اور افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء یقینی بنائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس کی قومی اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کےخلاف نیابل منظورکرلیا جس کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا ، کنوارپن ٹیسٹ اور جبری شادی کو روکنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں منرل واٹر اور نمک ملا پانی ( نارمل سیلائن) پر مبنی جعلی کورونا ویکسین کا اسکینڈل بے نقاب ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اورپاکستان نے اسٹاف سطح پر اصلاحات کے معاہدے پر اتفاق کرلیا جس کے نتیجے میں 50 کروڑ ڈالر فنڈ کا اجرا ہوگا۔