امریکی ریاست لاس اینجلس میں فلم کی شوٹنگ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد بری طرح سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست لاس اینجلس میں فلم کی شوٹنگ کے دوران دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد بری طرح سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری لنکا نے بھارت اور جاپان کے ساتھ کیا گیا پورٹ معاہدہ ختم کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلادیش نے عوام کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سے آلات خرید لیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: ہیومن رائٹس واچ نے بھی بھارت سے مظالم بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ جوہری ڈیل بحال کرنے سے متعلق ایران کی تجویز قبول کرنا قبل ازوقت ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے ڈینیئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر سعید شیخ کو منتقل کرنے کے حکم پر ‘فکرمند’ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے بدھ سے پاکستان سمیت 20 ممالک کے مسافروں پر عارضی سفری پابندی عائد کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے خلاف کردار ادا کرنے پر برطانیہ کے مسلمانوں کی تعریف کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک صدر طیب اردوان نے اپنے دور اقتدار کو طول دینے کے لیے نئے آئین کا عندیہ دے دیا۔