افغانستان میں جاپانی این جی او کے سربراہ حملے میں محافظوں سمیت ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ننگرہار: افغانستان میں صحت عامہ کے لیے متحرک جاپان کی غیر سرکاری تنظیم کے سربراہ کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا اپنے ڈرائیور اور 4 باڈی گارڈز کے ہمراہ ہلاک ہوگئے۔ 



ایران کا امریکی دباؤ کے باوجود دوست ممالک کو ’دیگر ذرائع‘ سے تیل فروخت کرنے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


تہران: امریکی نائب صدر اسحاق جہانگیری نے فخریہ دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے دباؤ اور پابندیوں کے باوجود دوست ممالک ایران سے تیل خرید رہے ہیں اور ہمیں عالمی اقتصادی پابندیوں سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوا۔ 



بھارت میں 17 سالہ طالبہ کے ساتھ 6 افراد کی اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی

| وقتِ اشاعت :  


تامل ناڈو: بھارت میں گیارہویں جماعت کی طالبہ کو اس کی سالگرہ والے دن ایک پارک میں 6 افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بلیک میل کرنے کے لیے مکروہ عمل کی ویڈیو بھی بنائی۔