روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی محض مفروضہ ہے، آنگ سان سوچی کا عالمی عدالت میں بیان

| وقتِ اشاعت :  


دی ہیگ: نوبیل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی نے حیران کن طور پر عالمی عدالت انصاف میں میانمار کی سربراہ کی حیثیت سے اپنے ملک میں ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا دفاع کیا۔



افغانستان: طالبان نے سرکاری ملازم کے جنازے 45 افراد کو اغوا کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


افغان طالبان نے سرکاری ملازم کے جنازے سے مرحوم کے 45 رشتہ داروں کو اغوا کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کے مطابق طالبان نے صوبہ جوزان میں مرحوم کی تدفین کے لیے جسد خاکی کو قبرستان لے جانے والے بزرگ افراد کو اغوا کیا، جبکہ جوانوں کو اغوا نہیں کیا گیا۔



بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی بل کی منظوری کیخلاف شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارت میں مودی کی انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی شہریت کا متنازع بل منظور کرلیا جس کے خلاف بھارت میں اور بیرون ملک شدید احتجاج جاری ہے۔