کابل: اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملائیشیا سمٹ میں وزیراعظم عمران خان کے شرکت نہ کرنے کے حوالے سے ترکی کے صدر کے جواب میں سعودی سفارت خانہ کا بیان سامنے آگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کے تیار کردہ اسپائی ویئر (جاسوس وائرس) سے متعدد پاکستانی حکام کے موبائل فونز کی جاسوسی کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں ایوان نمائندگان نے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی 2 قراردادیں منظور کرلیں جس کے نتیجے میں صدر ٹرمپ مواخذے کی گرفت میں آنے والے تاریخ کے تیسرے امریکی صدر بن گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو کوالالمپور اجلاس میں شرکت پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو خط میں کہا ہے کہ میرے خلاف مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اچھا ہوتا اگر ترتیب شدہ پروگرام کے تحت عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیویارک: ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے رواں برس دنیا کی 10 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکیل مسلسل نویں برس بھی دنیا کی طاقتور ترین خاتون قرار ہائی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے طالبان ہمدرد اہلکاروں نے حکومت کے حامی فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کر دیا اور بعد ازاں تمام اسلحہ تحویل میں لیکر طالبان گروپ سے جا ملے۔