کراچی دھماکے میں ہلاک چینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے: چینی وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


چینی وزارت خارجہ نے کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ چین اس بڑے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور غم و غصے کا اظہار کرتا ہے۔



بارڈر پر تعینات سیکورٹی فورسز نے بھتہ خوری کا بازار گرم کر رکھا ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ روز چاغی کے سرحدی علاقہ میں بارڈر ٹریڈ سے وابستہ ایک ڈرائیور کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہادت اور احتجاج کرنے والے ڈرائیوروں پر اندھا دھند فائرنگ کے باعث آٹھ افراد کو شدید زخمی ہونے والوں کے زخم تازہ تھے کہ ایک بار پھر ایف سی نے چاغی کے نہتے شہریوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔



وفاقی کا بینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا،پی ڈی ایم کیسامنے بلوچستان کے مسائل رکھے ہیں ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ کے حصہ بننے یا نہ بننے سے متعلق اب تک فیصلہ نہیں کیا، ہم نے پی ڈی ایم کے سامنے بلوچستان کے مسائل رکھے ہیں جس کے حل کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔



امریکا کی روسی بینک اور صدر پیوٹن کے بچوں پر پابندیاں

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن اور کیف ماسکو کی جانب سے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کے الزام کے بعد امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی، نئی پابندیوں میں روسی بینکوں اور اشرافیہ کو نشانہ بنایا گیا ہے، پابندیوں میں روس میں کسی بھی امریکی پر سرمایہ کاری کرنے پر پابندی بھی شامل ہے۔



واٹس ایپ نے صارفین کے بڑے مسئلے کے حل پر کام شروع کردیا

| وقتِ اشاعت :  


ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ ایک ایسے فیچر پر کام کررہی ہے جس کے ذریعے صارفین اب واٹس ایپ پر  ان نمبرز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے جو ان کے موبائل میں محفوظ نہ ہوں۔