
برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے اومی کرون ویرینٹ سے متاثر افراد کا اسپتال میں داخل ہونے کا امکان تقریباً 50 فیصد کم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے اومی کرون ویرینٹ سے متاثر افراد کا اسپتال میں داخل ہونے کا امکان تقریباً 50 فیصد کم ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے، سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر ‘شدید’ غور کرنے کا وعدہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین کے دارالحکومت بیجنگ سے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس پہنچنے والے ایئر چائنہ کے مسافر آج پھر نیا سال منائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جینیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا کی وبا کا خاتمہ ہونے کی توقع ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے پیش نظر حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ) میں ایک بار پھر سماجی فاصلے کا حکم نافذ کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل نے شام کی بندرگاہ لطاکیہ پر ایک مہینے میں دوسری بار حملہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عمان نے غیر ملکیوں کے ملک میں آنےکے لیےکورونا ویکسین کی 2 خوراکیں لازمی قرار دے دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں کرسمس کے موقع پر لائیو کالر نے امریکی صدر کو بےوقوف بنا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پنویل میں سانپ نے ڈس لیا۔