
اسلام آباد: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد دینے کا اعلان کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد دینے کا اعلان کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا معاشی بحران خطے کے لیے تباہ کن ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سائندانوں کا کہنا ہے کہ برازیل میں جنگل کی آگ سے پونے 2کروڑ انواع کے جاندار ہلاک ہوگئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاو کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوميکرون کے کيسز ہر ڈيڑھ سے تين دن ميں دگنے ہو رہے ہيں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر کی انتظامیہ کے اعلی سطح کے ماہرین نے جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑے تو تہران کے ساتھ پھر سے دھمکی آمیز سفارت کاری اختیار کی جائے اور ایران کی جوہری پیش رفت کے خلاف واضح طور پر فوجی طاقت استعمال کرنے کی تیاری کی جائے۔ جوہری معاملے میں ایران سرخ لکیر سے تجاوز کر چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن نے عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے امریکا میں تیزی سے پھیلنے سے متعلق خبردار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پرعملدرآمد کے لئے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق افغان صدرحامد کرزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر قبضہ نہیں کیا تھا بلکہ انہیں اس کی دعوت دی گئی تھی۔سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایک انٹرویو میں سابق صدراشرف غنی کے ملک چھوڑنے اور طالبان کے اقتدار سنبھالنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کو شہر میں داخل ہونے کی دعوت دی گئی تاکہ آبادی کا تحفظ کیا جاسکے اور ملک کو افراتفری سے بچایا جاسکے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ناسا نے ایک اور تاریخی کامیابی حاصلی کرلی، ناسا کا خلائی جہاز پہلی بار سورج کے قریب سے گزر گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظورکر لیا گیا۔