گیس نرخوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اوگرا کی پالیسی گائیڈلائنز کی منظوری دیدی جن کے تحت صارفین سے 69 ارب روپے وصولی کے لیے گیس کے نرخوں میں اوسطً 30 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ جمعرات کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ای سی سی کے ایک اجلاس کی… Read more »



چیف الیکشن کمشنر: انتخاب کیلئے فون پر مشاورت کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : دیگر مصروفیات کی بناء پر وزیراعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کو حتمی شکل دینے کے لیے ملاقات مشکل ہے اور ان کے درمیان اس حوالے سے ٹیلیفون پر مشاورت کیے جانے کا امکان ہے۔



ارسلان افتخار، عمران کی نسشت سے انتخابات لڑنے کے خواہشمند

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے الزامات کے تبادلے کی سیاست کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست سے انتخابات لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔



قلعہ سیف اللہ میں تین لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں تین لاشیں برآمد ہوئی ۔لیویز کے مطابق منگل کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کلی شنہ میں مرادخان نامی کے گھرسے خاتون اوردوبچوں سمیت تین لاشیں برآمد ہوئی



آرمی چیف کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اتوار کے روز اپنے امریکی دورے کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکوم) کے کمانڈر جنرل لائڈ جے آسٹن سے ملاقات کی جس کے دوران افغانستان میں کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔