ملک بھرمیں مسیحی برادری کرسمس سادگی کے ساتھ منا رہی ہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی / اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں آج 25 دسمبر کو مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے تاہم پاکستان میں مسیحی برادری نے سانحہ پشاورکی وجہ سے کرسمس کا تہوار انتہائی سادگی سے منانے کافیصلہ کیاہے۔