کوئٹہ: کیسکو کی کارستانیاں عروج پر‘غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین ذہنی کوفت اور مشکلات کا شکار‘محنت کش طبقہ بلا جواز لوڈشیڈنگ کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ‘کیسکو حکام سے واقعے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق کیسکو کی چیر دستیوں نے صارفین کو مشکلات کا شکا بنا دیا ہے