بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے کانسٹیٹوشنل بلاک نامی گروہ کی تحلیل اور بی ایس او آزاد کے نام سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزکورہ گروہ کے لوگ بی ایس او آزاد کی آئین کی خلاف ورزی پر نکالے گئے لوگوں پر مشتمل چند لوگ ہیں