کوئٹہ: صوبائی ہوم سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ( ر) اکبر درانی نے کہاہے کہ گوادر کاشغر منصوبہ مکمل ہونے اور گوادر پورٹ کے فعال ہونے سے بلوچستان میں ایک ترقی کا انقلاب آجائے گا۔ اور ہزاروں افراد کو روز گار ملے گا حکومت مکمل طورپر بلوچستان میں سیکورٹی فراہم کرے گی کوئٹہ شہر میں 1447ء کیمرے لگائے جارہے ہیں