گوادر: گوادر تعمیر و ترقی کے نئے دور میں داخل ہو نے جا رہا ہے یہ خطہ تبد یلیوں نقیب ہو گا ۔ اہلیان گوادر کو مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کر نے کے لےئے تعلیم پر خصوصی توجہ دینی ہوگی۔ چینی صحا فی یہاں سے ایک مثبت پیغام اور اچھا امیج لیکر جا ر ہے ہیں ۔ اگر ہمیں اپنا مقام بنا نا ہے تو تعلیم ہما را شعار ہو نا چا ہےئے