
نیویارک: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی نئی قسم کو تشویشناک قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کی نئی قسم کو تشویشناک قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے پاکستان کا دورہ کیا، افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کا تیزی سے منتقل ہونے والا نیا ویرینٹ رپورٹ ہونے کے بعد کئی ممالک نے جنوبی افریقہ سمیت مختلف افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت اوربنگلا دیش کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس نے تیل کی پیداوار میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روس ستمبر میں دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا جس میں اس نے امریکہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے ایک ہزار سے زائد عمائدین نے طالبان حکمرانوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومتوں کا ’تاریک دور‘ اسلام پسندوں کی واپسی کے ساتھ ختم ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کو ازبکستان کے صدرنے ٹیلیفون کیا ہے، جس میں دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ تعلقات کوبڑھانے پرتبادلہ خیال کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے علاقے سائیبیریا میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین میر واعض اشرف نے کہا ہے کہ افغانستان کی خواتین کرکٹرز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھ سکتی ہیں۔