بھارتی جماعت آل انڈیا اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیلنا چاہیے۔
منع کیا تھا پاکستان کے ساتھ میچ نہ کھیلیں، اسد الدین اویسی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی جماعت آل انڈیا اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان کے ساتھ میچ نہیں کھیلنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حج اور عمرہ کی وزارت کے مطابق عمرہ کرنے کے خواہش مند زائرین کو اب اس کی بکنگ کے بعد 14 روز تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ وزارت کے پلاننگ اینڈ اسٹریٹیجی آفیسر ڈاکٹر عمرو المدہ نے بتایا کہ احتیاطی تدابیر میں نرمی سے عمرہ اور نماز کے لیے مسجد الحرام کی آپریشنل صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران نے حالیہ برسوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ ان سے ’گناہ‘ سرزد ہوا ہے اور وہ اپنے اقدام پر نظر ثانی کریں۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک گناہ گار ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7 بچے، 3 خواتین اور 7 مرد شامل ہیں، تمام افراد کے جسم پر گولیوں کے نشانات موجود تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان کی حکومت نے بے روزگاری اور بھوک سے نمٹنے کے لیے نیا پروگرام شروع کردیا جس کے تحت ہزاروں افراد کو کام کے بدلے گندم فراہم کرنے کی پیش کش کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی ہے۔ توسیع خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس نے کامیابی کے ساتھ ایک جدید ترین سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجا ہے جو دنیا بھر میں نہ صرف فرانس کی تمام مسلح افواج کو ایک دوسرے سے تیز اور محفوظ طریقے سے رابطہ رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ زمین اور خلا میں فوجی مداخلت سے آگاہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے مشرقی صوبے کے گورنر عابدین خرم تقریر کے لیے اسٹیج پر آئے تھے کہ اچانک ایک سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا، گورنر کو تھپر مارنے والے شخص کو ایرانی حکام نے چند ہی لمحوں میں قابو کرلیا۔ تھپڑ مارنے والے شخص کو شکایت تھی کہ ان کی اہلیہ کو ویکسین خاتون کے بجائے مرد نے لگائی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور جرمنی سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے بے دخل کرنے کاحکم دیا ہے۔ان سفیروں نے ترکی میں جیل میں قید سول سوسائٹی کے رہ نما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ ترک صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے وزیر خارجہ کو سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات کی فہرست میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 1 ہزار 75 اموات ہوئیں جس کے باعث ملک بھر میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔