حکومتی رکن نور محمد دمڑ کا اظہار خیال کیا اور جعفرایکسپریس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے واقعات پر خاموش رہیں گے تو انہیں مدد ملے گی مسافروں کو ہم کچھ کہنے پر برا مناتے ہیں آج مسافروں کو مارا جارہا ہے بلوچستان ان مٹھی بھر عناصر کا نہیں ہمارا ہے یہ یرغمال نہیں بناسکتے ۔