بلوچستان بجٹ پیش،ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ 3ہزار آسامیو ں کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا 930 بلین روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ،25 ارب کے سرپلس بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کا حجم 321 بلین سے زائد اور غیرترقیاتی بجٹ کا حجم 565 بلین روپے سے زائد ہے ،نئے مالی سال کے بجٹ میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے مختلف محکموں میں 3000 ہزار نئی اسامیاں تخلیق کی گئی ہیں ، گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22 فیصد اضافہ کی تجویز ہے ،



بلوچستان کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


جمعہ کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس ہوا جس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ صحت اور تعلیم ترجیحی شعبے ہیں۔



بلوچستان کا 850ارب روپے کا بجٹ22جون کو پیش ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی وزراء میر ظہور بلیدی ، میر شعیب نوشیروانی اور ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت 22جون کو 850ارب روپے سے زائد کا سرپلس اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں، بجٹ میں تعلیم کے لئے 25، صحت کے لئے 10فیصد حصہ مختص کیا گیا ہے، وفاقی پی ایس… Read more »



بلو چستان کے زر عی ٹیو ب ویلز سو لر پر منتقل کر نے کیلئے جلد فنڈز کا اجر اء کر یں گے ،شہبا ز شر یف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقلی سے متعلق منعقدہ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی اجلاس میں بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا