
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یوم قلب کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحت مند دل ہی اچھی صحت کا ضامن ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یوم قلب کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحت مند دل ہی اچھی صحت کا ضامن ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت،بے گناہ مزدوروں کا قتل قابل مذمت ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے امن و ا ما ن کی صورتحا ل کو خر ا ب کر نے کا مقصد ملک کو کمز ور کر نا ہے مذ مو م مقا صد کے لئے خوار جی عام لو گوں بہکا ر ہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تربت سے گرفتار خودکش حملہ آور خاتون عدیلہ بلوچ اور اس کے والدین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں اور لاپتہ افراد کے والدین بھی حکومت کے پاس جائے تاکہ ان کے بچوں کو غلط راستے پر جانے سے بچایا جاسکے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں میڈیکل کالجز کے ٹیسٹ کے امتحان ایم ڈی کیٹ میں نقل کے دوران 50سے زائد طلباء و طالبات اور 2 سہولت کار گرفتار، نقل کے لئے استعمال ہونے والی ڈیوائسز برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہماری آنے والی نسلوں کو تاریخی حقائق سے ضرور آگاہ ہونا چاہئے بلوچستان کا پاکستان سے الحاق زور زبردستی سے نہیں بلکہ رضا مندی و خوشی سے کیا گیا قائد اعظم محمد علی جناح اور خان آف قلات کے مابین تحائف کا تبادلہ اسی باہمی رضا مندی اور خوشی کو ظاہر کرتا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کا اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں اقلیتوں کے لئے مختص کوٹہ پر عملدآمد کرنے کی قرار داد منظور ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ اور وزراء کی تبدیلی کے حوالے سے پائے جانے والے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اتحادی حکومت مل جل کر تمام فیصلے کرتی اور اقدامات اٹھاتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ہمراہ صوبے میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ بلوچستان شہاب علی شاہ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور در پیش چیلنجز پر روشنی ڈالی اجلاس کو صوبے کی جغرافیہ ، اور سیکیورٹی اداروں کی استعداد کار سے متعلق بھی بریف کیا گیا