کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ جب ہم ریاستی دہشتگردی ، مسنگ پرسنز کا ذکر کرتے تھے تو ملک کے دوسرے حصے کے لوگ اور سیاسی پارٹیاں اس مسلے کو مذاق سمجھ کر ہم پر طنز کرتے تھے لیکن وقت اور حالات نے ان کو بھی اس بات پر متفق کرلیا کہ یہ مسئلہ نہایت ہی سنجیدہ مسئلہ ہے،پرائم منسٹر شہباز شریف اکثر مجھے کہتے تھے کہ ہاتھ ہلکا رکیں بھائی لوگ ناراض ہوجائیں گے
شہباز شر یف مجھے کہتے تھے ہا تھ ہلکارکھیں بھائی لو گ نار اض ہو نگے ، اختر مینگل
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :