اسلام آباد: اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اسلامی فوجی اتحاد کے اغراض و مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اسلامی فوجی اتحاد کے اغراض و مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیرخزانہ اسد عمرنے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے قریب آگئے ہیں اورضرورت اس بات کی ہے کہ اس معاہدے کو آخری بنائیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوکی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی کو بھی نہیں چھوڑیں گے جس نے اس ملک کا دیوالیہ نکالا جب کہ لٹیروں کواین آراو دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وفاق حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی سے بلوچستان کے نکالے گئے منصوبوں کو بحال کرنے اور پی ایس ڈی میں مزید منصوبے شامل کرنے پر آمادگی کااظہار کیا ہے، پلاننگ کمیشن آف پاکستان کی ٹیم اور صوبائی حکام کے درمیان جمعہ کے روز وفاقی پی ایس ڈی پی کے بلوچستان سے متعلق امور پر اجلاس شروع ہواجو دو دن جاری رہے گا، جس میں وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے منصوبوں کو حتمی شکل دی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس میں شامل افراد کو تلاش کرنے کا حکم دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا اجلاس کمیٹی کی چیئرپرسن سینیٹر راحیلہ مگسی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں جمعرات کے روز منعقد ہو ا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایوان بالاء کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے پیٹرولیم مصنوعات پر 40 روپے فی لیٹر ٹیکس اور گیس کی قیمتوں میں10 سے143 فیصد اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عام عوام پر ظلم و زیادتی قرار دیا اور اوگرا کو گیس کی قیمتوں کاجائزہ لے کر رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ترجمان قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر صرف کشمیریوں کا حق ہے اور کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں کو کرنا ہے۔