اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ادھار پر تیل کی فراہمی شروع کردی

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد اسلامی ترقیاتی بینک کا معاشی پیکیج بھی منظر عام پر آگیا ہے جس کے تحت پاکستان کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے خام تیل کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔