اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک کے 26 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جج کی زندگی میں ڈرکی کوئی گنجائش نہیں۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
کراچی: بی این پی سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہمارے مطالبات مان لیے گئے تو ہم حکومت کے ساتھ چلیں گے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل شروع ہوا تو اسمبلی میں’’جمہوریت خطرے میں ہے‘‘ کا ہنگامہ برپا ہوگیا،سیاسی لیڈر پر اگر الزامات لگیں گے تو جواب دینا فرض ہو جاتا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چیئرمین نیب کے سامنے کیوں جائیں انہیں خود پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہونا چاہیے ، حکومت نیب کو ٹائٹ کرے ،مجھے نیب سے کوئی ڈر نہیں ، میں نے بہت نیب دیکھے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاکستان اورامریکا کے تعلقات میں اتاروچڑھاؤآتے رہتے ہیں،امریکانے ہمشہ پاکستان کے ساتھ تعاون کیاہے،امریکا کولگتا ہے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پاکستان تعاون نہیں کرنا چاہتا، پاکستان کو ایماندارانہ طورپرامریکا کے فنڈزخرچ کرنے چاہییں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دورہ سندھ طے ہوگیا جس کے نتیجے میں سندھ کی سیاسی صورت حال میں ایک بار پھر ہلچل کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے منصوبے پر پیش رفت۔ سعود ی عرب کا وفد وزیر پٹرولیم برائے توانائی کی قیاد ت میں گوادر پہنچ گیا ۔آ ئل ریفائنری کا منصوبہ 10ملین ڈالرز کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ ریفائنری کے قیام کے لےئے آئندہ ماہ معاہد ہ دستخط کےئے جائینگے ۔ پاکستان اور سعود ی عرب کے تعلقات تاریخی طور پر استوار ہیں ۔