راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی اور سانحہ ساہیوال پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل سے اسپتال میں منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیوں میں واضح تبدیلی لانا پی ٹی آئی حکومت کا منشور ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ملک میں الجھنیں بڑھاکر عدالتوں کیلیے مشکلات پیدا کی جاتی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ماتحت عدالتوں پر افسوس ہوتا ہے، اگر وہ معاملات صحیح طریقے سے دیکھیں تو سپریم کورٹ تک نہ آئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر میں حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی فائرنگ میں 2 حملہ آور مارے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدرآصف زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپورنے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست دائر کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں، ہم اپنی غلطیوں اور سستی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد اسلامی ترقیاتی بینک کا معاشی پیکیج بھی منظر عام پر آگیا ہے جس کے تحت پاکستان کو سالانہ ڈیڑھ ارب ڈالر مالیت کے خام تیل کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔