جھل مگسی درگاہ پر خودکش حملہ20افراد جاں بحق 30 سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی ایک درگاہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں چاربچوں سمیت کم از کم 20افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ خودکش حملہ آور نے درگاہ کے مرکزی دروازے پر پولیس کی جانب سے روکنے پر خود کو اڑایا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں باپ بیٹا اور دو بھائی بھی شامل ہیں۔

آربی کھوسہ کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے پارٹی کے بانی رہنماء اور بلوچ قومی جدوجہد میں اہم کردار ادا کرنے والے رہنماء مرحوم آر بی کھوسہ کی جدوجہد پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔

گزین مری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج حکام کو نوٹسز جاری

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ: نوابزادہ گزین مری نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عدالت نے صوبائی سیکریٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنر ز کو نوٹسز جاری کردیئے۔