کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری تقریباً ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی کاٹنے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ رہے ہیں۔
آصف زرداری کا استقبال، سخت سیکیورٹی انتظامات
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری تقریباً ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی کاٹنے کے بعد دبئی سے کراچی پہنچ رہے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایوان بالا میں سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر جمعرات کو تحریک التواء پر اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے کہا کہ بلوچستان میں ہونیوالا یہ واقعہ بڑا دردناک تھا جس میں بلوچستان کے سینئر وکلاء شہید ہوئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کرپشن کے سنگین الزامات میں ملوث مشتاق احمد رئیسانی کو ’کلیئر‘ قرار دیئے جانے کے بعد ڈی جی آپریشنز نیب ظاہر شاہ کا کہنا تھا کہ 6 ارب روپے میں سے 40 ارب کی کرپشن نہیں ہوسکتی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد+کوئٹہ: نیب بلوچستان میگا کرپشن کیس کے اہم ملزمان سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید شاہ کی پلی بارگین کی درخواستیں منظور کر لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے جب کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن تو کیے گئے مگر سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو ابھی گرفت میں نہیں لیا جا سکا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ اندرونی اور بیرونی دشمن پاکستان اور بلوچستان کو ترقی کرتا ہوا نہیں دیکھ سکتا جو لوگ پیسے لیکر بلوچستان توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سمجھ جائیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کی ‘مدد’ کی اور عدالتوں پر موجود دباؤ ختم کرنے کے لیے حکومت سے معاہدہ کیا، جس کے بعد انھیں بیرون ملک جانے دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انقرہ: ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مسلح شخص نے روسی سفیر پر فائرنگ کردی جس سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن میں ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے اور رپورٹ کسی الماری میں پڑی ہو گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چند ماہ قبل روس نے بھارتی خواہشات کے برعکس پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لیا اور اب روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں یورایشین اکنامک یونین کو بھی شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جس نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں۔