مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے سے خطے میں جنگی ماحول پیداہورہا ہے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


میونخ /اولپنڈی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے سے خطے میں جنگی ماحول پیدا ہو رہا ہے اور علاقائی تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، بھارت کشمیر جیسے دیرینہ مسئلے کے حل سے گریزاں ہے



وطن سے غداری کرنے والے ہم میں سے نہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وطن سے غداری کرنے والے ہم میں سے نہیں ، چند ٹکوں کی خاطر بھارت کی غلامی کرنے والوں کو بلوچستان کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل نہیں



بلوچستان میں نام نہاد آزادی کی تحریک میں بھارت ملوث ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قرارد داد کے مطابق حل کیا جائے اور کشمیریوں کو ریفرنڈم کے ذریعے استصواب رائے کا حق دیا جائے



بھارتی بوفرزتوپیں سرحد پر نصب

| وقتِ اشاعت :  


لندن /سری نگر: غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کا جنگی جنون ختم ہونے کو نہیں آرہا، مقبوضہ کشمیر میں فوجی نقل و حرکت تیزکردی ،بھارتی فوج نے کئی جگہوں پر بھاری اور درمیانے درجے کے ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع کر دیئے



سانحہ کوئٹہ کیس،آئی جی پولیس کی سرزنش

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کرنا وفاقی حکومت کی بھی ذمہ داری ہے، بروقت طبی امداد ملتی توبہت سے لوگوں کی جان بچ جاتی۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی،



وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر میں خونریزی بند کرانے کیلئے امریکہ بھارت پر دباؤ ڈالے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


نیو یارک : وزیر اعظم محمد نوا زشریف اور امر یکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکہ تعلقات اور پاکستان کی نیو کلیئر سپلائیر گروپ میں رکنیت ، مقبوضہ کشمیر اور افغانستان سمیت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا