کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے ترقیاتی منصوبے رواں سال کے آخر تک مکمل کئے جائیں،وزیراعلیٰ کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت منگل کو یہاں کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں کمشنر کوئٹہ ڈویڑن محمد حمزہ شفقات ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسعد اور پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رفیق نے بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ



آصف زرداری اور نواز شریف میں رابطہ، ریاست بچانے کیلئے ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


سابق صدر  آصف زرداری کا سابق وزیراعظم اور  مسلم لیگ ن کے قائد نواز  شریف سے ٹیلی فونک  رابطہ  ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ ریاست کو  بچانے کے لیے سب مل کر  اپنا  کردار  ادا  کریں گے۔



پی ٹی آئی ، پی پی پی ،اور ن لیگ سے اتحاد کیلئے سو بار سوچیں گے ،پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بنائی گئی ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد; بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بنائی گئی تھی



الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی نے عدالت میں بیان دیا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی اور انتخابات 11 فروری کو کرائے جائیں گے۔