بلوچستان اسمبلی اجلاس ،سی پیک منصوبے میں بلوچستان کو نظر انداز کر نے اورامن وامان کی صورتحال پرتشویش ہے ،اراکین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کا سی پیک میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے اور امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار اسپیکر نے سیف سٹی کیمروں اور سی پیک سے متعلق منصوبوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب کرلی۔



گوادار میں سی پیک منصوبوں کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کی جائے ،اسپیکر کی رولنگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کا سی پیک میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے اور امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار اسپیکر نے سیف سٹی کیمروں اور سی پیک سے متعلق منصوبوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب کرلی ،



نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 6اہلکار جاں بحق، 30زخمی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں6اہلکار جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث پولیس نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ نوشکی کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) ظفر اللہ سملانی کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ… Read more »



دہشتگرد وں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف بلاامتیاز کا رروائیاں جاری رہینگی ،سرفرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کرانی روڈ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے انہوں نے پولیس کے انسداد دہشت گردی فورس (اے ٹی ایف) کے شہید اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندان سے دلی افسوس اور یکجہتی کا اظہار کیا وزیر اعلی بلوچستان نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت زخمیوں کے علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی



اپنی اپنی سیاست کرتے رہینگے، دہشتگردی کیخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ جب تک خیبرپختونخوا اور  بلوچستان میں دہشت گردی ختم نہیں ہوگی ملک ترقی نہیں کرسکتا، گھس بیٹھیئے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، ہم اپنی اپنی سیاست کرتے رہیں گے لیکن دہشت گردی کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا۔



بلوچستان میں آپریشن حل نہیں تو پھر ان جھتوں کا کیا کریں،سرفراز بگٹی کا اسمبلی فلور پر سوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بار بار ایوان میں کہہ چکے ہیں کہ حکومت ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، مگر دہشتگردی کے خلاف سخت اقدامات ضروری ہیں۔



مسلح افراد کی فائرنگ سے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ، ڈرائیور زخمی، مسافروں کو یرغمال بنانے کی اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور زخمی ہوگیا، دہشت گردوں نے مچھ کی پہاڑیوں میں ٹرین روک دی جب کہ مسافروں کو یرغمال بنانے کی اطلاعات ہیں۔



کوئٹہ کراچی چمن شاہراہ کا دورویہ منصوبہ ، بلوچستان ہائیکورٹ نے این ایچ اے رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بینچ نے قومی شاہراہوں این 25 کراچی، خضدار ، خضدار کچلاک ،چمن روڈ کو دو رویہ بنانے اور این 85سوراب گوادر کی مرمت سے متعلق این ایچ اے کی جانب سے پیش کی گئی پراگریس رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے این ایچ اے حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ این 25 کراچی خضدار کوئٹہ چمن روڈ کو ترجیحی بنیادوں پر جلد اور بروقت مکمل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات یقینی بنائیں ،



خطے میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ موجودہ حساسیت کو سنجیدگی سے لینے اور پائیدار حل کی طرف بڑھنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ پرامن معاشرہ ہی حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی حاصل کر سکتا ہے۔