کوئٹہ +اندرون بلوچستان :بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سریاب میں مظاہرین پر تشددفائرنگ شیلنگ اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں سمیت بلوچ علاقوں میں چھاپوں اور لاپتہ کرنے کے سلسلے کو تیز کرنے کیخلاف مختلف شہروں میںاحتجاجی مظاہرے وریلیاں منعقد کی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ +اندرون بلوچستان :بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام سریاب میں مظاہرین پر تشددفائرنگ شیلنگ اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں سمیت بلوچ علاقوں میں چھاپوں اور لاپتہ کرنے کے سلسلے کو تیز کرنے کیخلاف مختلف شہروں میںاحتجاجی مظاہرے وریلیاں منعقد کی گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری اور تمام صوبائی محکموں کے سیکرٹریز کی شرکت کی ۔ اجلاس میں گورننس کی بہتری، ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد، درپیش چیلنجز اور حائل رکاوٹوں کا جائزہ لیا گیا اور اجلاس نے 28 محکموں کے 428 ملازمین کی دہری ملازمت کا انکشاف، وزیر اعلیٰ نے کارروائی کا حکم دے کر دہری ملازمت کرنے والے ملازمین کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج اور بیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سردار اختر مینگل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں وڈھ سے کوئٹہ تک ایک لانگ مارچ کا اعلان کرتا ہوں، جو ہماری بیٹیوں کی گرفتاری اور ہماری ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کے خلاف ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہم نے ہمیشہ عورت کی عزت پر سیاست سے بالاتر ہو کر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلوچستان کے چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، محکمہ داخلہ، ایس اینڈ جی اے ڈی، محکمہ تعلیم، صحت، خزانہ کے سیکرٹریز سمیت تمام ڈویژن کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ڈی آئی جیز اور ضلعی پولیس افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان اور سروس ڈلیوری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ پولیس نے سریاب روڈ پر دھرنے میں کارروائی کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ،بیبو بلوچ سمیت 5افراد کو گرفتار کر کے تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں نظر بند کر دیا ۔ پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی ،سول… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور وفاقی محکموں کے سربراہان کی ایک ساتھ کوئٹہ آمد ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم آفس کے ذریعے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مستقل رابطہ کاری کو فروغ دیا جائے گا اجلاس میں بلوچستان کے تناظر میں انٹرنیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب کو ان کا حق دینا چاہتے ہیں حقوق چھیننا نہیں چاہتے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان حکومت نے ڈیڑھ صدی پرانی لیویز فورس کو صوبائی پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو صوبے میں 82 فیصد علاقے میں امن وامان کی ذمہ دار ہے۔