بینظیر بھٹو کی ای میل؛پاکستان میں مجھے قتل کے ذمہ دار پرویز مشرف ہونگے، مارک سیگل

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج رائے محمدایوب مارک نے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹوقتل کیس کے اہم گواہ مارک سہیگل کابیان ریکارڈکرلیاہے جبکہ مزیدسماعت پیرتک ملتوی کردی گیا،مارک سہیگل کابیان ریکارڈکرنے کیلئے کشمیرآفس راولپنڈی میں خصوصی عدالت لگائی گئی تھی



سیاچن سے فوجیں واپس، کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قراردیاجائے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: وزیراعظم محمد نوازشریف نے بھارت کو4نکاتی امن فارمولہ کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے ساتھ امن اقدامات کی شروعات چاہتے ہیں ،مسئلہ کشمیرحل نہ ہونااقوام متحدہ کی سب سے بڑی ناکامی ہے ،اقوام متحدہ میں جامع اصلاحات کے حامی ہیں ، سلامتی کونسل طاقتورممالک کے مفادات کے تحفظ کاادارہ نہ بنے ،سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعدادبڑھانے کاکوئی فائدہ نہیں



ڈیورنڈ لائن پر خندقیں کھودنے کی بجائے پشتون الگ صوبے کی قرار داد اسمبلی میں لائیں ، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ پشتون حقوق کی بات کرنے والی نام نہاد قوم پرست جماعت کو چاہیے کہ وہ اپنے لئے سرحدپرخندقیں کھودنے کاکروڑوں کا ٹھیکہ ، بڑی وزارتیں، کوئٹہ چاغی کی نشست پر اسٹبیلشمنٹ کی ملی بھگت سے کامیابی اور افغانستان میں خصوصی نمائندے جیسے عہدے کی مانگ کے بجائے بلوچستان اسمبلی میں ایک قرار داد لے کر آئے کہ پشتونوں کو الگ صوبہ دیا جائے



پاکستان حملے روکنے کا وعدہ پورا کرے، افغانستان

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ: افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اُن شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کے اپنے وعدے کو پورا کرے، جو سرحد پار سے حملہ کرکے ان کے ملک کو غیر مستحکم کر رہے ہیں.



داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے، خطبہ حج

| وقتِ اشاعت :  


مکہ المکرمہ: مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔



اللہ نذر کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کر سکتے ،مذاکرات کا ٹاسک ملا تو عید کے بعد براہمدغ بگٹی سے خود ملاقات کرونگا، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گڈگورننس کے قیام اور عوام کو ڈلیور کرنے کیلئے ملک بھر میں بلاامتیاز احتساب وقت کی ضرورت ہے عیدالاضحی کے بعد ناراض بلوچ رہنماوں سے مذاکرات اور پارٹی کو فعال بنانے کیلئے مہم چلائی جائے گی ۔یہ بات انہوں نے پیر کو میونسپل کمیٹی اوستہ محمد کے اپوزیشن لیڈر



افغان مہاجرین کے ووٹوں سے اورٹھپے مار کر جیتنے والے بی این پی کو ختم نہیں کرسکتے ،میگا پروجیکٹس سمیت ساحل ووسائل پر مکمل اختیار تک کوئی منصوبہ قبول نہیں، اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ جنرل مشرف جیسے لوگوں نے بلوچستان نیشنل پارٹی کوختم نہیں کیاتوافغان مہاجرین کے نام پرووٹ لینے والے یاٹھپے لگانے والے کبھی بھی بی این پی کوختم نہیں کرسکتی گوادرسمیت بلوچستان میں جاری تمام میگاپروجیکٹس سرزمین کے ساحل وسائل کامکمل