نوازشریف 90ء کی سیات دہرارہے ہیں نتائج خطرناک ہونگے ،آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے رہنماؤں کیخلاف کارروائیوں کی تمام تر ذمہ داری نواز شریف پر ڈالتے ہو ئے کہا ہے کہ نواز شریف 1990ء کی دہائی کی سیاست دہرا رہے ہیں، ہم نے 2013ء کے عام انتخابات کو جمہوریت کی خاطر تسلیم کیا حالانکہ وہ آراوز کے انتخابات تھے



براہمدغ بگٹی کیخلاف کیسز واپس ہوسکتے ہیں انکی وطن واپسی کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دیاجائیگا،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ براہمداغ بگٹی ہمارے چھوٹے بھائی ہیں انکو منانے اور واپس لانے کیلئے گرینڈ جرگہ تشکیل دیاجائے گا ان کے خلاف کے کیسز ریاست نے بنائے کسی شخص کے نہیں جس کو ریاست خود واپس لے سکتا ہے



خان قلات کے پاس نمائندہ جرگہ بھجوائیں گے ،براہمدغ بگتی کے بیان کے پیچھے دوستوں کا مشورہ شامل ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نوابزادہ براہمدغ بگٹی کے بیان کے پیچھے دوستوں کا مشورہ شامل ہے پرویز مشرف کو نواب اکبر بگٹی کا قاتل سمجھتا ہوں بلوچستان میں آنے والے بریک تھرو میں سیاسی و فوجی مشاورت شامل ہے منفی سوچ کو مثبت سوچ سے ختم کرنے کا قائل ہوں بندوق سے مارنا ایک عمل ہے پالیسی ہر گز نہیں اب تک میں نے اپنا سیکریٹ فنڈ نہیں لیا



تمام ناراض بلوچ مذاکرات کی میز پرآجائیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے ہمیں ماضی کو بھولتے ہوئے آگے جانا ہوگا، براہمداغ بگٹی کی مذاکرات پر آمادگی بہت بڑا بریک تھرو ہے جس کا کریڈٹ وفاقی اور صوبائی حکومت ، عسکری قیادت اور سب سے بڑھ کر صوبے کے عوام کو جاتا ہے، بلوچستان میں گذشتہ دس بارہ سال سے قتل و غارت جاری ہے جسے کوئی بھی نام دے دیں اگر اس کو روکنا ہے



بلوچ عوام چاہیں تو آزادی کے مطالبے سے دستبردار ہونے کوتیار ہیں، براہمدغ بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ اور جلاوطنی کی زندگی گزرانے والے بلوچ رہنماء نوابزادہ براہمداغ بگٹی نے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کیلئے تیار ہیں بدھ کو برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے معاملے میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو ایک لحاظ سے شکست ہوئی ہے



میرغوث بخش بزنجو ہوتے تو بلوچستان میں ایسے حالات نہ ہوتے ،اقتصادی راہداری بارے بے شمار خدشات ہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ انتہاپسندوں سے مذاکرات کرکے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ راہداری کے حوالے سے بے شمار خدشات ہیں جس میں بلوچ تشخص کا خیال رکھا جائے۔ اگر اب غیرجمہوری قوتوں نے دھاوا بولا تو ہم ان کے خلاف ڈٹ جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میرغوث بخش بزنجو کی یادگاری کمیٹی کے تحت آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ان کی 26 ویں برسی کے موقع پر تقریب سے خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔



صوبے میں جلد بڑا بریک تھرو ہونے والا ہے ، بلوچستان میں ایک طرف آپریشن دوسری طرف مذاکرات ہورہے ہیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے فرقہ وارانہ تنظیموں کیخلاف آئندہ6ماہ کے دوران بھرپورکارروائی کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں60 سے70فیصد حالات بہتر ہوچکے ہیں ،بلوچستان اورفاٹا میں بھی صورتحال ہوچکی ہے،حکومت اورفوج کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے، اس حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیاجائے،قومی ایکشن پلان پرموثرعملدرآمد جاری ہے،وفاقی دارالحکومت اورچاروں صوبوں میں امن واستحکام کیلئے فوج کی معاونت حاصل ہے



سبی میں کارروائی۔ اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، تربت سے اغواء شدہ 4مزدوروں میں سے 3کی لاشیں برآمد ،فورسز کی کارروائی ،اغواء کے الزام میں9افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ شکرو بل سے تین افراد کی لاشیں برآمد ،ایک کو چھوڑ دیا گیا،دشت زریں بگ کے پہاڑی ایریا میں ایف سی اور سیکوریٹی فورسز کا سرچ آپریشن،ایف سی کی فائرنگ سے جگین jageen ball negorبل نگور کا رہائشی آدم جاں بحق،تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقہ شکرو بل shakroo ballمیں اطلاع ملنے پر لیویز نے تین افراد کی لاشیں قبضے میں لیکر ڈسٹرکٹ سول ہسپتال تربت پہنچاد یں ،ان افراد کو تین دن قبل ایک ڈمپر سمیت تربت سے تلار جاتے ہوئے اغواء کیا تھا



بھارت نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات منسوخ کردیئے، بھارتی میڈیا

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: پاکستان کے کشمیر سے متعلق اپنے اصولی مؤقف پرڈٹ جانے کے بعد بھارت نے ایک بار پھر مذاکرات سے راہ فراد اختیار کرتے ہوئے پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کے مذاکرات منسوخ کردیئے ہیں تاہم پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے سرکاری طور پر منسوخ کی اطلاع نہیں دی۔



بلوچستان مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے مسلح گروہوں کو بات چیت پر قائل کرناہوگا، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور اس کا واحد حل مذاکرات ہے بلوچستان کی تمام قوتیں حکومت بلوچستان کی مفاہمتی پالیسی سے فائدہ اٹھائیں سیاسی و جمہوری عمل نجات کا واحد ذریعہ ہے نیشنل پارٹی کے نائب صدر طاہر بزنجو کا پارٹی کے مرکزی کابینہ کے اجلاس سے خطاب اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ، جان محمد بلیدی صوبائی صدر میر محمد اکرم دشتی