غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں فلسطینی اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔



بیرک گولڈ کا رپوریشن ہمارا کاروباری ساتھی ہے ، بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے بدھ کے روز یہاں بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو و صدر مسٹر مارک بریسٹو نے ملاقات کی اور بلوچستان میں بیرک گولڈ کارپوریشن کی سرمایہ کاری اور سماجی بہبود سے متعلق اٹھائے گئے۔



ہماری کارکردگی یہ ہے 4 سماعتوں کے باوجود ایک کیس ختم نہیں ہوا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ 4 سماعتوں کے باوجود یہ ہماری کارکردگی ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا۔



وڈھ میں ڈیتھ سکواڈ قومی شاہراہ پر مسافروں اور گاڑیوں کو ٹارگٹ کررہا ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں تواتر کے ساتھ ڈیتھ سکواڈ کی جانب سے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے ۔