کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کا کابینہ کا اہم اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا ہوا کابینہ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی گئی