صو با ئی کا بینہ میں تاخیر سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں ، پی ایس ڈی کا از سر نو جا ئز ہ لینے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دی جا ئیگی ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیاسی ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،کافی عرصے بعد ایسے سینیٹ انتخابا ت ہوئے ہیں جن پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، کابینہ کے قیام میں تاخیر کی وجہ صدارتی اور سینیٹ انتخابات ہیں افواہیں پھیلانا نامناسب عمل ہے ۔یہ بات… Read more »



پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے: شہبازشریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف نے چینی نیوزایجنسی شنہوا کو  خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین مشترکہ ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن ہیں،سی پیک منصوبہ  سے غربت کا خاتمہ ہوگا اور سرمایہ کاری بڑھے گی،پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے،چین نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں بہت مدد کی ہے۔



صو با ئی کا بینہ کی تشکیل میں تاخیر سر کاری امور ٹھپ ، عید تک کا بینہ بن جا ئیگا ، چنگیز جما لی ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئے دس روز بیت گئے لیکن صوبائی کابینہ کی تشکیل نہیں ہوسکی ، جبکہ وفاق اور ملک کے دیگر تین صوبوں میں کابینہ فعال ہوچکی ہیں ،صوبائی کابینہ تشکیل نہ دئیے جانے سے صوبے میں سرکاری سطح پر گندم کی خریدی اور تین جامعات کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے فیصلے حل طلب ہیں ۔



بلوچستان میں بارشیں، دالبندین میں سیلابی ریلے درجنوں مکانات منہدم، سٹرک و ریل سر وس معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے،این ڈی ایم اے نے ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اوربرفباری کانیا سسٹم داخل ہوگیا،



سرفراز بگٹی کا بلوچوں کے لئے عام معافی کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


  نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز  بگٹی نے ہتھیارپھینک کرقومی دھارے میں  واپس آنے والوں کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا۔ ایک  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہہ پہاڑوں پر موجود لوگ ہتھیار پھینک کر  واپس آئیں اور انہوں نے جن لوگوں کا نقصان کیا ہے ان سے… Read more »