سول اور عسکری قیادت کا معاشی استحکام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کا باقاعدہ پہلااجلاس ہوا، جس میں سول وعسکری حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں فریقین کی معیشت کی ترقی کی راہ میں رکاوٹوں پربریفنگ دی۔



بلوچستان کا بینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی حکومت نے تاریخی بجٹ پیش کیا،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 2023-24کی صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ پیر کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔



بلوچستان کا 750ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہو ں 35 فیصد اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کا مالی سال 2023-24کا 750ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 313ارب،غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 437ارب،بجٹ میں آمدن کا کل تخمینہ701ارب روپے،خسارے کا تخمینہ49ارب روپے ہوگا،مالی سال 2023-24کے دوران 4389نئی آسامیاں تخلیق کی گئی ہیں



کوئٹہ سول ہسپتال،ادویات ناپید،جدید آلات دستیاب نہیں،مریض نجی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے ہاتھوں لٹنے لگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار دیگر سرکاری شعبوں کی مانند انتہائی دگرگوں ہے صوبے کے دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کاتوخیال بھی محال ہے کوئٹہ دارالحکومت ہونے کے باوجود یہاں کے سرکاری ہسپتال نہ صرف محض خستہ حال عمارتوں پر مشتمل ہیں بلکہ یہاں بھی صحت کی سہولیات کا خیال و گمان کرنا خام خیال کے زمرے میں آتاہے۔



وزیراعلیٰ نے اساتذہ کی اپ گریڈ یشن کی منظوری دیدی جی ٹی اے کی بھوک ہڑتال ختم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان کے صدرمجیب اللہ غرشین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی ہے جس آئندہ ایک دو روز میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا ۔



طوفان آج کیٹی بندر کے قریب گجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا

| وقتِ اشاعت :  


محکمہ موسميات نے بائپرجوائے سے متعلق نيا الرٹ جاری کردیا۔ بائپر جوائے کراچی سے 275، ٹھٹھہ سے 285 اور کيٹی بند سے 200 کلوميٹرکی دوری پر ہے۔ طوفان آج کیٹی بندر کے قریب گجرات کی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔



بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے،وزیراعلیٰ کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت پر منعقدہ اجلاس میں کیسکو پی ایچ ای اور واسا سے متعلق عوامی مسائل اور انکے حل کے جائزہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ، اراکین اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی، اختر حسین لانگو، میر اکبر مینگل، احمد نواز بلوچ، زابد ریکی، میر یونس عزیز زہری، وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری عمران گچکی، سی ای او کیسکو عبدالکریم جمالی، ایم ڈی واسا حامد لطیف رانا اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔



طوفان کراچی سے 340 کلو میٹر دور، سمندر میں شدید طغیانی، اونچی لہریں اور جھکڑ

| وقتِ اشاعت :  


بائپر جوائے کے سندھ کی ساحلی پٹی پر اثرات نمودار ہوچکے ہیں، کئی شہروں میں وقفے وقفے سے کبھی ہلکی اور کبھی تیز بارش جاری ہے، کل سے بادل جم کر برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، طوفان کی شدت برقرار ہے، سمندری طوفان کراچی سے 350، کیٹی بندر سے 300 اور ٹھٹھہ سے 360 کلو میٹر دور ہے، سمندر میں لہریں 30 سے 40 فٹ بلند ہیں جبکہ 170 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔



پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں : چھتیں اور دیواریں گرنے سے 29 افراد جاں بحق ، 200 سے زائد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی ، طوفان اور بارشوں کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی، جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔