ٹیچرزکی برطرفی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے,مینا بلوچ 

| وقتِ اشاعت :  


برطرف ٹیچرز کی گزارشات اور تحفظات وزیر اعلی بلوچستان تک پہنچاؤں گی اگر انکے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو ازالہ کیا جانا چاہیے مینا مجید بلوچ تفصیلات کے مطابق کیچ سے برطرف خواتین ٹیچرز کے وفد سے کوئٹہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیر رکن مینا مجید بلوچ نے ملاقات کی ہے وفد نے مینا مجید بلوچ سے ملاقات میں کہا کہ انکی برطرفی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے ۔



انگلینڈ میں دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن پر غور جاری، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آج کابینہ سے مشاورت کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کے پیش نظر ایک ماہ کے طویل ‘لاک ڈاؤن’ پر غور کیا جا رہا ہے اور بہت جلد اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن ایک پریس کانفرنس میں اہم اعلان کرنے والے ہیں۔



نیشنل پارٹی نےولید بزنجو کو  سوشل میڈیا اور راحب بلیدی کوقانون و پارلیمانی امورسکریٹری نامزد کردیا

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل پارٹی نے اپنے مرکزی علامیہ میں ولید طاہر بزنجو کو مرکزی سوشل میڈیا سکریٹری، راحب خان بلیدی کو سکریٹری برائے قانون و پارلیمانی امور اور مرزا مقصود کو مرکزی لیبر سکریٹری نامزد کردیا



سلیم عاصمی کی آزادی صحافت کیلئے جدوجہد ناقابل فراموش ہے، عبدالشکور شاد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سینئر صحافی سلیم عاصمی کی وفات سے بہت صدمہ ہوا، سلیم عاصمی ایک نڈر صحافی تھے انہوں نے صحافت کی دنیا میں اپنا ایک اعلی مقام بنایا جکہ آزادی صحافت کیلئے ان کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے،… Read more »



حمزہ شہباز کا بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے سے انکار کر دیا، عدالت جب کہے گی حمزہ شہباز کو پیش کر دیں گے، جیل حکام کا عدالت کے روبرو موقف، پہلے عدالت سے پوچھ کر حمزہ شہباز کو پیش کرتے ہیں؟ عدالت نے جیل حکام سے آئندہ تاریخ سماعت پر تحریری وضاحت طلب کر لی،۔



منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ پر 21 نومبر کو فرد جرم عائد ہو گی

| وقتِ اشاعت :  


انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 21 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی۔



ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے خود پر ہی جرمانہ عائد کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے خود پر ہی 1000 روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے اسلام آباد میں عوام کو باہر نکلتے وقت خصوصاً عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔



قلات شہید فٹبالروں کی برسی آج منائی جائے گی

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات کے آٹھ شہید فٹبالروں کی گیارویں برسی نہایت احترام کے ساتھ یکم نومبر کو منائی جائے گی شہید فٹبالروں میں شہید ماما سیف اللہ،شہید ماسٹر عبدالکریم سمالانی،شہید حافظ محمد انور،شہید ماسٹر عطاء اللہ نیچاری،شہید علی احمد لہڑی،شہید سلیمان آفرید،شہید قاضی محی داین بلوچ،اور شہید ساجد حسین میروانی شامل ہیں۔یادرہیں یکم نومبر 2009کو ہمارے قلات کے فٹبال کلب بابو نوروز فٹبال کلب قلات آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ خضدار میں شرکت کرئے۔



ایپل گوگل پر انحصار ختم کرکے اپنا سرچ انجن متعارف کرانے کیلئے تیار

| وقتِ اشاعت :  


ایپل نے گوگل کے متبادل کے طور پر اپنے سرچ انجن کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔خیال رہے کہ ایپل کی ڈیوائسز پر مرکزی سرچ انجن کے طور پر رہنے کے لیے گوگل کی جانب سے ہر سال ایپل کو 10 سے 12 ارب ڈالرز ادا کیے جاتے ہیں۔