ڈھاکا: بنگلادیش میں ریکارڈ سردی اور موسم کی خرابی کے باعث 50 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور بزرگ شہری شامل ہیں۔
بنگلا دیش میں ریکارڈ سردی اور موسم کی خرابی کے باعث 50 افراد ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلادیش میں ریکارڈ سردی اور موسم کی خرابی کے باعث 50 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور بزرگ شہری شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے گریڈ16سے 19تک کے کیڈر افسران کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران اور نئی دہلی نے اہم ایرانی بندرگاہ چاہ بہار کے منصوبے کی جلد تکمیل پر اتفاق کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے شمالی علاقے میں فوجی اڈے پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 7 افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
حب: مین آر سی ڈی شاہراہ ڈی جی خان سیمنٹ فیکٹری کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم پانچ افراد زخمی دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: قومی شاہراہ پرٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر باپ بیٹا جاں بحق، جب کہ کوچ اور کار میں تصادم سے تین افراد زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سیوریج کے ناقص نظام کے باعث ملک بھر کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشاف، صوبائی محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت نے تمام اسکولوں میں پیٹ کے کیڑے مار مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے ارباب کرم خان روڈ پر گھر کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ2 بے ہوش ہو گئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اشیاء ضرورت کی قیمتوں کوجنوری2018ء کی سطح پر لانے اورنادرا پشین کی عمارت کو کشادہ کرنے اور عملے کی تعداد بڑھانے سمارٹ کارڈ کے لئے الگ بلڈنگ کی فراہمی جبکہ ناروے میں توہین آمیز و اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف مذمتی قردادیں منظور کرلی گئیں۔